ایرانی پاسداران انقلاب نے خلیج بصرہ میں آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا

تسنیم خبر ایجنسی کے مطابق، پاسداران انقلاب کی بحریہ  کے دوسرے کمانڈر حیدر مجرد نے  اس حوالے سے بتایا کہ  خلیج بصرہ میں ہم نے ایک آئل ٹینکر کو بو شہر کے قریب قبضے میں لیا ہے جس پر  بیس لاکھ ٹن   غیر قانونی تیل موجود تھا

2094336
ایرانی پاسداران انقلاب نے خلیج بصرہ میں آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا

ایرانی پاسداران انقلاب کی فوج نے خلیج بصرہ میں   ایک غیر ملکی آئل ٹینکرکو  قبضے میں لیتےہوئے اس پر سوار 14 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 تسنیم خبر ایجنسی کے مطابق، پاسداران انقلاب کی بحریہ  کے دوسرے کمانڈر حیدر مجرد نے  اس حوالے سے بتایا کہ  خلیج بصرہ میں ہم نے ایک آئل ٹینکر کو بو شہر کے قریب قبضے میں لیا ہے جس پر  بیس لاکھ ٹن   غیر قانونی تیل موجود تھا۔

بتایا گیا ہے کہ جہاز پر سوار  دو ایشیائی باشندوں سمیت 14 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں