ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں دو دہشت گرد غیر فعال کر دیے

دہشت گرد تنظیم  پی کے کے   کے برخلاف ترکیہ کے آپریشنز  پر عزم طریقے سے جاری  ہیں۔

2077136
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں دو دہشت گرد غیر فعال کر دیے

شمالی عراق  میں پنجہ کلید  آپریشن علاقے میں تعین  کردہ  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  پی کے کے کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا۔

وزارت ِ دفاع  کے سماجی رابطوں  کے پیج  پر اس حوالے سے جاری کردہ    بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گرد تنظیم  پی کے کے   کے برخلاف ہمارے آپریشنز  پر عزم طریقے سے جاری  ہیں۔  شمالی عراق  کے پنجہ آپریشن   زون میں تعین کردہ   دو دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے۔ ہماری دہشت گردی کے خلاف جنگ    موثر اور پر عزم طریقے سے جاری رہے گی۔ "



متعللقہ خبریں