غزہ میں جان بحق افراد کی تعداد میں اضافہ

غزہ میں وزارت صحت نے بتایا کہ حملوں میں  جان بحق  ہونے والوں کی تعداد 361 بڑھ کر 15 ہزار 523 ہو گئی ہے

2072015
غزہ میں جان بحق افراد کی تعداد میں اضافہ

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 15 ہزار 523 ہو گئی ہے۔

غزہ میں وزارت صحت نے بتایا کہ حملوں میں  جان بحق  ہونے والوں کی تعداد 361 بڑھ کر 15 ہزار 523 ہو گئی ہے۔

حماس کے عسکری ونگ، قسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر " طوفانِ  اقصیٰ  " کے نام سے بڑا حملہ کیا تھا۔

اس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے جنگی طیاروں سے غزہ کی پٹی کے خلاف آہنی تلواروں کا آپریشن شروع  کررکھا ہے۔



متعللقہ خبریں