شامی فوج کا حملہ،دو عام شہری ہلاک
بتایا گیا ہے کہ حلب کے دیہات کفرحلب میں متعین شامی فوج اور ایرانی نواز دہشتگرد گروہ نے مغربی حلب کے دیہات کفرنوران پر حملہ کر دیا جس میں دو عام شہری ہلاک ہو گئے
2016804
شامی فوج نے مغربی حلب کے دیہات کفر نوران میں دو افراد کو ہلاک کر دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ حلب کے دیہات کفرحلب میں متعین شامی فوج اور ایرانی نواز دہشتگرد گروہ نے مغربی حلب کے دیہات کفرنوران پر حملہ کر دیا ۔
اس حملے میں دو عام شہری ہلاک ہو گئے۔
متعللقہ خبریں
حزب اللہ کے "اسرائیلی زمینوں اور شہریوں پر حملوں" کو ہر گز قبول نہیں کیا جا سکتا
"آزاد دنیا کو غیر مشروط طور پر اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے"، کاٹز