سعودی عرب نے یوکرین کے لیے دو امدادی طیارے پولینڈ روانہ کر دیئے

سعودی خبر رساں ایجنسی SPA  کے مطابق، یوکرینی عوام کی مدد کےلیے  168 ٹن امداد لے کر دو طیارے ریاض سے  پولینڈ روانہ ہو گئے ہیں

1954649
سعودی عرب نے یوکرین کے لیے دو امدادی طیارے پولینڈ روانہ کر دیئے

 سعودی عرب نے دو طیاروں کے ذریعے یوکرین کو 168 ٹن امداد روانہ کی ہے۔

سعودی خبر رساں ایجنسی SPA  کے مطابق، یوکرینی عوام کی مدد کےلیے  168 ٹن امداد لے کر دو طیارے ریاض سے  پولینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ اس امداد میں طبی سامان ،خیمے اور جنریٹرز شامل ہیں۔

 سعودی عرب نے یوکرین کےلیے 400 ملین ڈالر کے امدادی پیکیج پر گزشتہ ہفتے ہی ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے ۔

 

 



متعللقہ خبریں