شام: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کی خبریں

شام میں وائٹ ہیلمٹس نامی  امدادی گروپ نے گزشتہ شام اعلان کیا کہ شمال مغربی شام میں ہلاکتوں کی تعداد 2,167 ہو گئی ہے، جب کہ زخمیوں کی تعداد 3,000 سے تجاوز کر گئی ہے

1945383
شام: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کی خبریں

 شام کے تمام علاقوں میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 3574 ہو گئی ہے سے

درایں اثنا شام کی وزارت صحت نے  گزشتہ شام کہا کہ حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں زلزلے کے متاثرین کی تعداد 1,408 ہو گئی ہے جب کہ 2,341 زخمی ہوئے ہیں۔

شام میں وائٹ ہیلمٹس نامی  امدادی گروپ نے گزشتہ شام اعلان کیا کہ شمال مغربی شام میں ہلاکتوں کی تعداد 2,167 ہو گئی ہے، جب کہ زخمیوں کی تعداد 3,000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

وائٹ ہیلمٹس نے جمعہ کے روز کہا تھا کہ شمال مغربی شام میں مخالفین کے زیرکنٹرول علاقوں میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش ختم کردی گئی ہے جب کہ حکومت کے زیرانتظام علاقوں میں ہفتے کو تلاش جاری رہی تاہم الاذقیہ فائر بریگیڈ کے کمانڈر نے ہفتے کی شام اس صوبے کے تمام علاقوں میں زلزلہ زدگان کو نکالنے کے لیے آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔


ٹیگز: #زلزلہ , #شام

متعللقہ خبریں