شمالی شام میں 4 دہشت گرد جہنم واصل

خطے میں امن و سکون کے تسلسل کے لیے ہر قسم کے اقدامات جاری رہیں گے

1902527
شمالی شام میں 4 دہشت گرد جہنم واصل

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 4 دہشت گرد، جو شمالی شام میں فرات  ڈھال  آپریشن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو بے بس  کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 4 PKK/YPG دہشت گرد، جو فرات ڈھال  کے علاقے پر حملہ کرنے والے تھے کو ، کمانڈوز کی کامیاب کارروائی سے  غیر فعال بنا دیا گیا ۔

بیان میں کہا گیا کہ خطے میں امن و سکون کے تسلسل کے لیے ہر قسم کے اقدامات جاری رہیں گے۔



متعللقہ خبریں