جنوبی ایران میں زلزلہ،شدت 5٫4 تھی

تہران یونیورسٹی کے مرکز سیسمولوجی  کے مطابق، مقامی وقت کے تحتیہ زلزلہ  1 بجکر44 منٹ پر آیا جس  کا مرکز فن شہر میں 14 کلومیٹر گہرائی میں آیا

1875929
جنوبی ایران میں زلزلہ،شدت 5٫4 تھی

جنوبی ایران کے صوبہ ہرمزگان کے شہر گن میں 5٫4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 تہران یونیورسٹی کے مرکز سیسمولوجی  کے مطابق، مقامی وقت کے تحتیہ زلزلہ  1 بجکر44 منٹ پر آیا جس  کا مرکز فن شہر میں 14 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔

 اس زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

 



متعللقہ خبریں