سعودی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

سعودی امور خارجہ کےمطابق،اس ٹیلی فون بات چیت میں دو طرفہ تعلقات میں فروغ کے علاوہ علاقائی و عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا

1801395
سعودی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

 سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب لز ٹراس سے علاقائی و عالمی مسائل پر رابطہ کیا ہے ۔

سعودی امور خارجہ کےمطابق،اس ٹیلی فون بات چیت میں دو طرفہ تعلقات میں فروغ کے علاوہ علاقائی و عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔



متعللقہ خبریں