اسرائیلی فضائیہ نے ایران کے دو ڈرون مار گرائے

اسرائیلی فوج کے مطابق، ان ڈرون طیاروں کو ملکی فضائی حدود میں داخلے سے قبل ہی  اس ماہ مار گرایا گیا تھا

1790885
اسرائیلی فضائیہ نے ایران کے دو ڈرون مار گرائے

اسرائیلی فوج کے ایف 35 طیاروں نے ایران کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق، ان ڈرون طیاروں کو ملکی فضائی حدود میں داخلے سے قبل ہی  اس ماہ مار گرایا گیا تھا ۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ  گائے گئے یہ ڈرون طیارے غزہ کے لیے اسلحہ لے جا رہے تھے۔

 

 



متعللقہ خبریں