شام کے شاخِ  زیتون کے علاقے میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کاروائی

وزارت قومی دفاع کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے   کہ  شاخ زیتون  کے علاقے میں ہمارے ہیرو کمانڈوز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں

1781200
شام کے شاخِ  زیتون کے علاقے میں  دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کاروائی

شام کے شاخِ  زیتون کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے چھ دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے   کہ  شاخ زیتون  کے علاقے میں ہمارے ہیرو کمانڈوز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔  دہشت گرد  تنظیم  PKK/YPG کے   دہشت گرد جو سلامتی اور امن کے ماحول کو خراب کرنے کے لیے حملے کی تیاری کر رہے تھے کو غیر موثر کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں