بحرین میں واقع منامہ بازار میں آگ لگنے سے 25 دوکانیں جل گئیں

وزارت داخلہ نے ایکس پلیٹ فارم پر  پوسٹ میں کہا ہے کہ شہری دفاع نے منامہ مارکیٹ میں ایک کثیر منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا ہے

2152519
بحرین میں واقع منامہ بازار میں آگ لگنے سے 25 دوکانیں جل گئیں

بحرین کے دارالحکومت میں واقع پرانے منامہ بازار میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 25 دوکانیں  جل گئیں۔

وزارت داخلہ نے ایکس پلیٹ فارم پر  پوسٹ میں کہا ہے کہ شہری دفاع نے منامہ مارکیٹ میں ایک کثیر منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا ہے ۔

 واضح رہے کہ  اس حصے کو مقامی سطح پر باب البحرین مارکیٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

بحرینی حکام نے اس آگ کے پھیلنے کی وجوہات یا نقصان کے بارے میں اضافی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

 



متعللقہ خبریں