شام: PKK/YPG کے 10 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
ہمارے دلیر کمانڈوز نے، علاقے میں امن و سلامتی کی فضاء کو سباتاژ کرنے کے لئے حملے کی تیاریوں میں مصروف PKK/YPG کے 10 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے: ترکی وزارت دفاع
1554829
![شام: PKK/YPG کے 10 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/822e/063e/1a58/5fca49db0932c.jpg?time=1719099780)
شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 10 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق دہشت گردوں کی چشمہ امن علاقے میں داخلے کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہمارے دلیر کمانڈوز نے، علاقے میں امن و سلامتی کی فضاء کو سباتاژ کرنے کے لئے حملے کی تیاریوں میں مصروف PKK/YPG کے 10 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے"۔
متعللقہ خبریں
![حزب اللہ کے "اسرائیلی زمینوں اور شہریوں پر حملوں" کو ہر گز قبول نہیں کیا جا سکتا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/b23e/73df/39d5/661643b710422.jpg?time=1719099781)
حزب اللہ کے "اسرائیلی زمینوں اور شہریوں پر حملوں" کو ہر گز قبول نہیں کیا جا سکتا
"آزاد دنیا کو غیر مشروط طور پر اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے"، کاٹز