شمالی شام میں بم دھماکہ،1 شخص زخمی
شمالی شام کے قصبے عزیز کے شام کی مقومی فوج کی ایک گاڑی میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ 1 شخص زخمی ہو گیا
1440790
![شمالی شام میں بم دھماکہ،1 شخص زخمی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/483b/14c3/100c/5d9b3d79ee8fa.jpg?time=1719101167)
شمالی شام کے قصبے عزیز کے شام کی مقومی فوج کی ایک گاڑی میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔
اس دھماکے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ 1 شخص زخمی ہو گیا ۔
شبہ ہے کہ یہ بم دھماکہ دہشتگرد تنظیم پی کےکے نے کیا ہے۔
پی کےکے/ وائی پی جی تل رفعت اور منبج پر قابض ہے جو کہ باب،عزیز،جرابلس اور عفرین میں وقتا فوقتا دہشت گرد حملے کرتی رہتی ہے۔
متعللقہ خبریں
![حزب اللہ کے "اسرائیلی زمینوں اور شہریوں پر حملوں" کو ہر گز قبول نہیں کیا جا سکتا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/b23e/73df/39d5/661643b710422.jpg?time=1719101168)
حزب اللہ کے "اسرائیلی زمینوں اور شہریوں پر حملوں" کو ہر گز قبول نہیں کیا جا سکتا
"آزاد دنیا کو غیر مشروط طور پر اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے"، کاٹز