عراق، گرین زور پر میزائل حملہ

میزائل مشرقی بغداد کی شاہراہ فلسطین سے داغا گیا ،  جہاں پر ایران سے قریبی تعلق ہونے والی شیعہ ملیشیا قوتوں کا بسیرا ہے

1419772
عراق، گرین زور پر میزائل حملہ

عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکیا ور دیگر ممالک کے نمائندہ دفاتر  و سرکاری دفاتر کے واقع ہونے والے گرین زون  پر میزائل حملہ ہوا۔

عراقی حکومت سے منسلک سیکیورٹی میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گرین زون  میں ایک خالی مکان پر کاتوشیا میزائل آن لگا۔

کوئی جانی نقصان نہ ہونے والے اس حملے میں میزائل لگنے والے مکان کی دیوار کو معمولی سطح کا نقصان پہنچا  ہے۔

اس بات کا تعین ہو ا ہے کہ میزائل مشرقی بغداد کی شاہراہ فلسطین سے داغا گیا ،  جہاں پر ایران سے قریبی تعلق ہونے والی شیعہ ملیشیا قوتوں کا بسیرا ہے۔

حملے کے بعد گرین زون سے کچھ مدت تک سائرن کی آوازیں بلند ہوئیں۔

 



متعللقہ خبریں