اسرائیل کے حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد37 ہزار 431 تک پہنچ گئی

غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے 4 حملوں میں 35 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوئے ہیں

2154426
اسرائیل کے حملوں میں  ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد37 ہزار 431 تک پہنچ گئی

7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں میں جانی نقصان بڑھ کر 37 ہزار 431 ہو گیا ہے۔

اسرائیلی فوج 258 دنوں سے غزہ کی پٹی میں اپنا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔

غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے 4 حملوں میں 35 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ 7 اکتوبر سے ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 37 ہزار 431 اور زخمیوں کی تعداد 85 ہزار 653  تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں