عراق:کرکوک میں پولیس چوکی پر داعش کا حملہ،1پولیس اہلکار ہلاک
کرکوک پولیس کے پریس ترجمان افسیاف کامل کے مطابق، داعش کے کرکوک کےجنوب میں واقع ہاوجہ نامی قصبے کے قریب عراقی پولیس کی ایک چوکی پر حملہ کر دیا
1397081
![عراق:کرکوک میں پولیس چوکی پر داعش کا حملہ،1پولیس اہلکار ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/87f1/6c37/cf92/5de7876b628ef.jpg?time=1718584220)
عراقی شہر کرکوک میں دہشتگرد تنظیم داعش نے ایک پولیس چوکی پر حملہ کر دیا ۔
کرکوک پولیس کے پریس ترجمان افسیاف کامل کے مطابق، داعش کے کرکوک کےجنوب میں واقع ہاوجہ نامی قصبے کے قریب عراقی پولیس کی ایک چوکی پر حملہ کر دیا ۔
اس حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔