اسرائیلی فوج کے چھاپے،حماس کے 3 عہدےدار گرفتار

اسرائیلی فوجیوں نے  مقبوضہ علاقوں سے گزشتہ شب چھاپوں کے دوران 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا جن میں حماس کے تین عہدے دار بھی شامل ہیں

1371489
اسرائیلی فوج کے چھاپے،حماس کے 3 عہدےدار گرفتار

  اسرائیلی فوجیوں نے  مقبوضہ علاقوں    سے گزشتہ شب چھاپوں کے دوران 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا جن میں حماس کے تین عہدے دار بھی شامل ہیں۔

 عینی شاہدین  کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوجیوں  نے رم اللہ کے بعض محلوں اور قصبوں  پر چھاپے مارے ۔

 ان چھاپوں کے دوران  اسرائیلی فوجیوں نے  حماس کے باحس نہلہ اور احمد زید سمیت سعید ابول بہا اور دیگر 12 فلسطینوں کو گرفتار کرلیا ۔

 



متعللقہ خبریں