غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملہ

راکٹ فائر کے  نتيجے ميں وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو کی ايک ريلی متاثر ہوئی۔ ٹيلی وژن پر نشر ہوہنے والی رپورٹوں کےمطابق ہنگامی سائرن بجنے کے بعد نيتن ياہو کو ريلی کے مقام سے فوری طور پر ہٹا ليا گيا

1330239
غزہ سے اسرائیل پر  راکٹ حملہ

بدھ  کی رات کو  اسرائيلی علاقوں کی جانب ايک راکٹ فائرکیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔

راکٹ فائر کے  نتيجے ميں وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو کی ايک ريلی متاثر ہوئی۔ ٹيلی وژن پر نشر ہوہنے والی رپورٹوں کے مطابق ہنگامی سائرن بجنے کے بعد نيتن ياہو کو ريلی کے مقام سے فوری طور پر ہٹا ليا گيا۔

وہ دو مارچ کو ہونے والے انتخابات ميں پارٹی کی قيادت کے ليے جاری مہم کے دوران ايک تقرير کر رہے تھے۔ راکٹ حملے کے بعد تمام سرحدی ديہات ميں انتباہی سائرن بجنے لگے اور خوف کی فضا طاری ہو گئی۔ حملے ميں کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہيں۔



متعللقہ خبریں