شام کی طرف سے راکٹ حملہ کیا گیا ہے: اسرائیلی فوج

فوج کے مطابق ، آج صبح  دمشق کے قریبی علاقے   سے اسرائیل کی جانب راکٹ داغا گیا  جو کہ   اسرائیلی حدود تک پہنچنے سے قبل ہی  پھٹ گیا ۔

1266053
شام کی طرف سے راکٹ حملہ کیا گیا ہے: اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج  نے  کہا ہے کہ شام کی طرف سے   اسرائیل کی طرف   راکٹ حملہ ہوا  ہے ۔

 فوج کے مطابق ، آج صبح  دمشق کے قریبی علاقے   سے اسرائیل کی جانب راکٹ داغا گیا  جو کہ   اسرائیلی حدود تک پہنچنے سے قبل ہی  پھٹ گیا ۔

اسرائیلی فوج نے اس حملے کی ذمے داری ایرانی نواز  القدس بریگیڈ پر ڈالی ہے ۔

 علاوہ ازیں ، اسرائیلی فوج نے ایسے تمام   حملوں  کےلیے   شامی انتظامیہ  کو بھی قصوروار ٹہرایا ہے ۔

متعللقہ خبریں