یمن سے سعودی عرب کی جانب 6 بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

سعودی زیر قیادت  عرب اتحاد نے یمن سے حوثی باغیوں کے داغے  6 بیلسٹک میزائل ان کے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرائے ہیں

1258400
یمن سے سعودی عرب کی جانب 6 بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

سعودی زیر قیادت  عرب اتحاد نے یمن سے حوثی باغیوں کے داغے  6 بیلسٹک میزائل ان کے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرائے ہیں۔

عرب اتحاد نے گزشتہ  شب ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ بیلسٹک میزائل یمن کے شمالی صوبے صعدہ سے سعودی عرب کے جنوبی شہر جازان کی جانب  داغے  گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں