ایران کی جاسوسی کا الزام،عدالت نے 5 افراد کو سزا سنادی

مصری خبر ایجنسی  MENA کےمطابق ،  عدالت  نے  ایران کےلیے جاسوسی  کرنے پر  5 افراد کو قید اور  1 شخص کو  15 سال    سخت قید کی   سزا  دینے کا حکم سنایا  ہے

1231770
ایران کی  جاسوسی کا الزام،عدالت نے 5 افراد کو سزا سنادی

مصر میں عدالت  نے ایران کےلیے جاسوسی کے الزام میں ملوث 5 ملزمان  کو  سزائے قید   بامشقت دینےکا  فیصلہ کیا ہے۔

 مصری خبر ایجنسی  MENA کےمطابق ،  عدالت  نے  ایران کےلیے جاسوسی  کرنے پر  5 افراد کو قید اور  1 شخص کو  15 سال    سخت قید کی   سزا  دینے کا حکم سنایا  ہے ۔

 یہ بھی  معلوم ہوا ہے کہ  جس شخص کو15 سال  سخت قید کی سزا ملی ہے  اُس پر  1500 مصری پاونڈز کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا  ہے    جبکہ اس نے   شیعہ مذہب بھی  اختیار کر رکھا تھا۔

 



متعللقہ خبریں