شام میں بم دھماکہ،3 افرادہلاک 7 زخمی

شام کے جنوبی صوبے السویدہ میں ایک بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے ہیں

1230119
شام میں بم دھماکہ،3 افرادہلاک 7 زخمی

شام کے جنوبی صوبے السویدہ میں ایک بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے ہیں۔

شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق، یہ  بم ایک موٹر سائیکل میں  نصب تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ  یہ  بم دھماکہ  السویدہ شہر کے وسط میں واقع ایک ہوٹل کے نزدیک ہوا ہے۔

 



متعللقہ خبریں