خطے میں مزید امریکی فوجی حد درجے خطرناک پیش رفت ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ

پاکستان کا دورہ کرنے والے ایرانی وزیرِ خارجہ نے ایرنا خبرایجنسی کو اہم بیانات دیے

1208087
خطے  میں مزید امریکی فوجی حد درجے خطرناک پیش رفت ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  کا کہنا ہے کہ امریکہ کا خطے کو مزید فوجیں روانہ کرنے کا فیصلہ  ایک خطرناک  پیش رفت ہے۔

دورہ پاکستان  کے بعد دارالحکومت اسلام آباد  سے تہران روانگی سے قبل ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا سے انٹرویو میں ایرانی  وزیر خارجہ نے  بتایا کہ "ہمارے خطے میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ حد درجے خطرناک فعل ہے، عالمی امن و سلامتی کو خطرے سے دوچار کرنے والی اس صورتحال کے خلاف ہم  سب  کو ردِ عمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔"

 



متعللقہ خبریں