مصر میں 2 بم حملے،8 افراد ہلاک درجنوں زخمی

مصر کے جزیرہ  نما سینا میں 2  مختلف بم حملوں  کے نتیجے میں  8 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے

1180401
مصر میں 2 بم حملے،8 افراد ہلاک درجنوں زخمی

مصر کے جزیرہ  نما سینا میں 2  مختلف بم حملوں  کے نتیجے میں  8 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔

مصری محکمہ داخلہ  کےمطابق ،  پہلا خود کش حملہ  شیخ زوید شہر میں  واقع بازار کی جگہ ہوا جس میں 4 پولیس اہلکاروں  اور 1   چھ سالہ  بچے سمیت 7 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے جبکہ دوسرا حملہ  رفح شہر میں ہوا جس میں 1 فوجی ہلاک اور دیگر زخمی ہو گیا ۔

 قابل توجہ بات  یہ ہے کہ دونوں حملے مصری صدر السیسی کے دورہ امریکہ کے دوران  کیے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں