ایران:کم سن بچی کے قاتل کوسرعام پھانسی دے دی گئی

ایران میں  کم سن بچی  پر تشدد کے بعد قتل کرنے کے جرم میں  ایک ایرانی شخص کو  اصفہان   کے کھلے میدان میں پھانسی دے دی گئی

1125918
ایران:کم سن بچی کے قاتل کوسرعام پھانسی دے دی گئی

ایران میں  کم سن بچی     پر تشدد کے بعد قتل کرنے کے جرم میں  ایک ایرانی شخص کو  اصفہان   کے کھلے میدان میں پھانسی دے دی گئی ۔

 ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن  سے بات کرتےہوئے  اصفہان   کی عدالت کے جج  احمد خسروی وفا نے بتایا کہ مجرم  نے ایک 5 سالہ بچی ملکہ کو اغوا کرنے کے بعد  اسے تشددکا نشانہ بنایا اور قتل کر دیا  جس کے جواز میں  مجرم  محمد جواد شمس کو  کھلے میدان میں  عوام کے سامنے پھانسی  دے دے گئی ۔

 



متعللقہ خبریں