امریکی سینیٹ کا فیصلہ ناقابل قبول،شہزادہ محمد خاشقجی قتل میں ملوث نہیں:سعودی حکومت

سعودی عرب نے امریکی سینیٹ کی طرف سے گزشتہ ہفتے منظور کی جانے والی اُس قرار داد کو مسترد کر دیا ہے جس میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی ذمہ داری سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر عائد کی گئی تھی

1108404
امریکی سینیٹ کا فیصلہ ناقابل قبول،شہزادہ محمد خاشقجی قتل میں ملوث نہیں:سعودی حکومت

سعودی عرب نے امریکی سینیٹ کی طرف سے گزشتہ ہفتے منظور کی جانے والی اُس قرار داد کو مسترد کر دیا ہے جس میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی ذمہ داری سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر عائد کی گئی تھی۔

سعودی عرب کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، یہ قرار داد سعودی عرب کے داخلی معاملات میں دخل اندازی  ہے اور یہ  علاقائی اور بین الاقوامی کردار کو زک پہنچانے کے مترادف ہے۔

 سعودی عرب کی طرف سے اس بات کی بھی تردید کی گئی ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہیں۔



متعللقہ خبریں