سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان بحرین کے دورے پر

سعودی پرنس نے  بروز جمعرات متحدہ عرب امارات   کا دورہ کیا تھا، جو کہ تین روز تک جاری رہا

1094709
سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان بحرین کے دورے پر

سعودی علی عہد پرنس محمد بن سلمان سعودی  صحافی جمال خاشقجی کےقتل کے بعد پہلے بیرون ملک دورے پر بحرین تشریف لے گئے  ہیں۔

سعودی سرکاری خبری ایجنسی ایس پی اے کی خبر کے مطابقدارالحکومت مناما پہنچنے والے سعودی علی عہد کا استقبال بحرین کے شاہ حامد بن عیسی نے کیا ۔

یاد رہے کہ سعودی پرنس نے  بروز جمعرات متحدہ عرب امارات   کا دورہ کیا تھا، جو کہ تین روز تک جاری رہا۔

 



متعللقہ خبریں