کویت اور فرانس کی مشترکہ فوجی مشقیں

کویت میں فرانس کی شرکت سے "ویسٹ پرل 2018"  فوجی  مشقوں کا آغاز ہو چکا ہے جو کہ 30 نومبر تک جاری رہیں گی

1086661
کویت اور فرانس کی مشترکہ  فوجی مشقیں

کویت میں فرانس   کی شرکت سے "ویسٹ پرل 2018"  فوجی  مشقوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

 کویتی وزارت دفاع  کےمطابق ، فرانسیسی  فوج  کے تعاون سے شروع ہونے والی  یہ مشقیں   30 نومبر تک جاری رہیں گی ۔

 ان مشقوں کا مقصد  فوجیوں کی کارکردگی کو پرکھنا   ہے جس میں  استعمال ہونے والے اسلحے کے بارے میں  تفصیلات نہیں بتائی گئیں ۔



متعللقہ خبریں