قطری اور کویتی فضائیہ کے سربراہوں کی ملاقات،عسکری تعاون بڑھانے پرغور

قطری فضائیہ کے سربراہ  حمد مبارک   نے کویتی ہم منصب  عادل  علی الحفیظ سے فوجی تعاون بڑھانے    پر غور کیا

1038860
قطری اور کویتی فضائیہ کے سربراہوں کی ملاقات،عسکری تعاون بڑھانے پرغور

قطری فضائیہ کے سربراہ  حمد مبارک   نے کویتی ہم منصب  عادل  علی الحفیظ سے فوجی تعاون بڑھانے    پر غور کیا ۔

 قطری خبر رساں ایجنسی  کیو این اے  کے مطابق ، یہ ملاقات دوحہ میں ہوئی  جس کے دوران دو طرفہ عسکری  و دفاعی تعاون  میں فروغ کا جائزہ لیا گیا ۔

 گزشتہ سال  قطر  نے  دفاعی تعاون میں   اضافے کی خاطر  کویت میں   ایک  فوجی اتاشی متعین کیا تھا ۔



متعللقہ خبریں