اللہ کی قدرت دیکھیں، گرمیوں میں برفباری اور وہ بھی سعودی عرب میں

ریگستانی  موسم  کے مالک  اس ملک میں   پڑنےو الی برف نے  سب کو ششدر کر کے رکھ دیا

1025849
اللہ کی قدرت دیکھیں، گرمیوں میں برفباری اور وہ بھی سعودی عرب میں

عالمی موسمیاتی تبدیلیاں  دنیا  کے مختلف علاقوں کو متاثر کر رہی ہیں۔

سعودی  شہر خمیس مشائت میں  برفباری کا مشاہدہ  ہوا ہے،  برفباری کے  سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مناظر  نے توجہ حاصل کی ہے۔

سعودی عرب  کے آسیر علاقے میں  واقع  خمیس مشائت  میں آج  شروع ہونے والی  موسلا دھار بارشوں نے بعد میں برفباری کی ماہیت  اختیار کر لی۔

ریگستانی  موسم  کے مالک  اس ملک میں   پڑنےو الی برف نے  سب کو ششدر کر کے رکھ دیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں