ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات نفسیاتی جنگ کے مترادف ہیں

پاسدارانِ انقلاب اپنی اقدار سے پیچھے قدم نہیں ہٹائیں گے

1017566
ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات نفسیاتی جنگ کے مترادف ہیں

ایرانی پاسداران ِ انقلاب کے کمانڈر  بریگیڈیئر جنرل غلام حسین غائب پور  نے امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے اعلانات کو "نفسیاتی جنگ" قرار دیا ہے۔

غائب پور نے امریکی صدر کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  ایران مخالف اعلانات کے بارے میں کہا کہ "ایران مخالف ٹرمپ کے  یہ اعلانات ایک طرح کی نفسیاتی جنگ کے مترادف ہیں۔"

ایرانی طالب علموں کی خبر رساں ایجنسی  اسنا  کے مطابق ٹرمپ  کے ایران  کے خلاف اقدامات اٹھانے کی خواہش کو ایک فاش غلطی کے  طور پر پیش کرنے والے غائب پور  نت واضح کیا کہ پاسدارانِ انقلاب اپنی اقدار سے پیچھے قدم نہیں ہٹائیں گے۔

امریکہ کے ایران کو ختم کرنے تک نہ رکنے کا کہنے والا غائب پور نے بتایا کہ "عوام اور مسلح افواج  اپنے دشمنوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑی  ہوں گی۔

 



متعللقہ خبریں