ایران میں 5.7 کی شدت سے زلزلہ

ایران کے صوبے ہرمزگان میں 5.7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

1016921
ایران میں 5.7 کی شدت سے زلزلہ

ایران کے صوبے ہرمزگان کی تحصیل روئےدر میں 5.7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تہران یونیورسٹی کے سسمولجی مرکزکے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 37 منٹ پر آیا اس کا مرکز تحصیل روئے در  میں تھا، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 8 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کے بارے میں تا حال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

تلاش و بچاو کی ٹیموں کو متاثرہ علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔  



متعللقہ خبریں