ایران کے حالات خراب کرنے میں سعودی عرب،امریکہ اوراسرائیل ملے ہوئےہیں:جہانگیری

ایران کے  نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ سعودی عرب،امریکہ اور اسرائیل ایک ہی  تھالی کے چٹ بٹے ہیں  جنہوں نے ایران کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے

1010749
ایران کے حالات خراب کرنے میں سعودی عرب،امریکہ اوراسرائیل ملے ہوئےہیں:جہانگیری

ایران کے  نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکہ کا اصل مقصد اقتصادی دباو  کے بہانے ملک میں انتشار کو بڑھانا ہے تا کہ عوام  سڑکوں پر آجائے۔

 جہانگیری نے یہ بار اصفہان میں  کہی ۔

انہوں نے کہا کہ  سعودی عرب،امریکہ اور اسرائیل ایک ہی  تھالی کے چٹ بٹے ہیں  جنہوں نے ایران کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔

 نائب صدر نے   ایرانی تیل کی برآمدات پر امریکی پابندیوں کے بارے میں کہا کہ انشا اللہ  امریکہ کو منہ کی کھانی  پڑے گی    اور   ہم اپنے مقصد میں کامیاب  رہیں گے۔



متعللقہ خبریں