یمنی صدر کی اماراتی وزیر خارجہ سے مکہ میں ملاقات

یمنی صدر عبدالربوہ منصور ہادی  نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد سے سعودی عرب میں ملاقات کی جس میں  دو طرفہ تنازعات  کے حل   اور سعودی زیر قیادت  اتحادی  قوت  کے آپریشن  کے اہداف پر غور کیا گیا

990934
یمنی صدر کی اماراتی وزیر خارجہ سے مکہ میں ملاقات

یمنی صدر عبدالربوہ منصور ہادی  نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد سے سعودی عرب میں ملاقات کی ۔

 حکومت یمن کے مطابق ، یہ ملاقات مکہ المکرمہ میں ہوئی  جس میں  دو طرفہ تنازعات  کے حل   اور سعودی زیر قیادت  اتحادی  قوت  کے آپریشن  کے اہداف پر غور کیا گیا ۔

 یمنی وزیر اطلاعات   معمر الاریانی  نے اپنے بیان  میں بتایا کہ   یہ ملاقات بردارنہ اور خوشگوار ماحول میں ہوئی  ہے ۔



متعللقہ خبریں