اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی ڈرون طیاروں نے الادارۃ  المدینہ نامی علاقے پر  3 اور حماس کی مسلح  الغسام بریگیڈ کے مختلف ٹھکانوں پر دو میزائل داغے

981705
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں  نے غزہ پر دوبارہ سے فضائی حملے کیے ۔

 اسرائیلی ڈرون طیاروں نے الادارۃ  المدینہ  نامی علاقے پر  3 اور حماس   کی مسلح  الغسام بریگیڈ کے مختلف ٹھکانوں پر دو میزائل داغے ۔

علاوہ ازیں  اسرائیلی  فضائیہ  نے   مشرقی غزہ کے محلے   الزیتون    سے ملحقہ  زرعی اراضی  کو بھی نشانہ بنایا ۔

 عینی شاہدین  کے بیانات اور اسرائیلی فوج نے ان حملوں کی تصدیق  کر دی ہے ۔



متعللقہ خبریں