یمن: سعودی عرب کے 6 فوجی ہلاک

یمن کی سرحد سے قریبی علاقوں میں سعودی عرب کے 6 فوجی ہلاک ہو گئے

979700
یمن: سعودی عرب کے 6 فوجی ہلاک

یمن کی سرحد سے قریبی علاقوں میں سعودی عرب کے 6 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق فوجیوں میں سے 2 جزان میں، ایک نجران میں اور ایک حُریس میں ہلاک ہوا ہے جبکہ باقی 2 فوجیوں کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

فوجیوں کی ہلاکت  کی وجہ اور وقت کے بارے میں بھی تفصیلی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

واضح رہے کہ سعودی زیر قیادت کولیش فورسز 26 مارچ 2015 سے لے کر اب تک یمن میں انتظامیہ پر قبضے کی کوشش میں مصروف حوثیوں کے خلاف آپریشن کر رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں