لبنان کےعام انتخابات،نتائج کا اعلان آج متوقع

لبنان میں عام انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، نتائج کا اعلان آج شام تک  متوقع ہے

965285
لبنان کےعام انتخابات،نتائج کا اعلان آج متوقع

لبنان میں عام انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، نتائج کا اعلان آج شام تک  متوقع ہے۔

خیال ہے کہ ایران  نواز حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کے اکثریت لینے کا امکان ہے۔

لبنان میں 2009 کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات میں  رائے دہی  کی شرح 49٫2 فیصد رہی۔

 پالریمان  کی 128 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے۔

 واضح رہے کہ  لبنان میں ایران، حزب اللہ کی حمایت کر رہا ہے جبکہ سابق وزیر اعظم سعد حریری کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے لیکن حال ہی میں سعودی عرب نے لبنان کے معاملات سے ہاتھ کھینچ لیا تھا۔ 



متعللقہ خبریں