شام میں دوبارہ میزائل حملے کی خبریں،سائرن بجنے لگے، اسد فوج حرکت میں آگئی

شام کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ  گزشتہ رات اچانک ہی سائرن  بجنے لگ گئے  جس پر    شامی فوج  کو لگا کہ  میزائل حملہ  ہو گیا  ہے

953253
شام میں دوبارہ میزائل حملے کی خبریں،سائرن بجنے لگے، اسد فوج حرکت میں آگئی

شام میں  اسد انتظامیہ  کی طرف سے  نئے   میزائل حملوں سے متعلق  خبریں  غلط   ثابت ہوئیں۔

شام کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ  گزشتہ رات اچانک ہی سائرن  بجنے لگ گئے  جس پر    شامی فوج  کو لگا کہ  میزائل حملہ  ہو گیا  ہے ۔

 شامی ذرائع کا کہنا تھا کہ  ان کے دفاعی نظام  کو ناکارہ بنانے کےلیے  اسرائیل اور امریکہ نے مل کر برقی حملہ کیا ہے  تاہم، بعد ازاں  اس  دعوے کی  تردید  کر دی گئی ۔

 



متعللقہ خبریں