مصر، اسکندریہ شہر میں کار بم حملہ

اسکندریہ سیکورٹی  افسر کی گاڑی کے گزر کے وقت  کیے جانے والے اس حملے میں 4 افراد زخمی بھی ہوگئے

936710
مصر، اسکندریہ شہر میں کار بم حملہ

مصر کے شہر اسکندریہ میں  ایک کار بم حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

اسکندریہ سیکورٹی  افسر کی گاڑی کے گزر کے وقت  کیے جانے والے اس حملے میں 4 افراد زخمی بھی ہوگئے۔

خیال رہے کہ تاریخی شہر کے طور پر دنیا بھر میں پہچانے جانے والا اسکندریہ  مصر  کے بڑے اور سیاحتی شہروں میں سے ایک ہے۔

 



متعللقہ خبریں