لیبیا:قومی کونسل کے صدر السویحلی پر قاتلانہ حملہ،بال بال بچ گئے

لیبیا  کی سرکاری کونسل کے صدر  عبدالرحمن  السو یحلی  خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے  میں بال بال بچ گئے

930150
لیبیا:قومی کونسل کے صدر السویحلی پر قاتلانہ حملہ،بال بال بچ گئے

لیبیا  کی قومی  کونسل کے صدر  عبدالرحمن  السو یحلی  خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے  میں بال بال بچ گئے۔

 خبر کے مطابق ، یہ حملہ  سویحلی پر  مغربی شہروں  غریان اور فرین کے دوروں کے دوران ہوا  جہاں  نا معلوم افراد نے گھات لگا کر  مسلح حملے کرنے  کی کوشش کی  جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ 4 کو اغوا کرلیا گیا ۔

 دعوی کیا گیا ہے کہ  یہ حملہ  جنرل خلیفہ حفتر کے حامیوں  نے کیا ہے ۔

یاد رہے کہ  سویحلی    20 فروری کو بھی ایک قاتلانہ حملے میں  محفوظ رہے تھے ۔



متعللقہ خبریں