یمنی فوج پر بم حملہ،4 افراد ہلاک متعدد زخمی

یمنی فوج  پر ہونے والے ایک خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں

928712
یمنی فوج پر بم حملہ،4 افراد ہلاک متعدد زخمی

یمنی فوج  پر ہونے والے ایک خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یمن کے ساحلی شہر عدن میں اس خودکش کار بم حملے کا نشانہ  یمنی فوج   بنی جن کی تربیت اور حمایت متحدہ عرب امارات کر رہا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق ،اس حملے کے نتیجے میں متعدد دیگر افراد زخمی بھی ہیں۔

 اس حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروپ داعش نے قبول کر لی ہے۔



متعللقہ خبریں