قطر: ترکی کی طرف سے طلب کی صورت میں ہم آپریشن کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کریں گے

قطر کے دفاعی امور کے ذمہ دار وزیر اعلٰی خالد بن محمد العطیہ نے ترکی کے وزیر دفاع نور الدین جانیکلی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے ترکی کے شاخِ زیتون آپریشن کے ساتھ بھر پور تعاون کا اظہار کیا

896260
قطر: ترکی کی طرف سے طلب کی صورت میں ہم آپریشن کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کریں گے

قطر کے دفاعی امور کے ذمہ دار وزیر اعلٰی خالد بن محمد العطیہ نے ترکی کے وزیر دفاع نور الدین جانیکلی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم ترکی کے شاخِ زیتون آپریشن کے ساتھ بھر پور تعاون کرتے ہیں۔

وزارت دفاع  کے ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق مذاکرات میں العطیہ نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے طلب کی صورت میں ہم آپریشن کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کریں گے۔

وزیر دفاع جانیکلی نے بھی اپنے ہم منصب  کو شاخِ زیتون آپریشن کی ضرورت کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

انہوں نے آپریشن کے ساتھ تعاون پر قطر کی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔



متعللقہ خبریں