اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں  نے غزہ کے  جنوبی علاقوں    میں واقع زرعی  اراضی پر بمباری کر دی

881306
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں  نے غزہ کے  جنوبی علاقوں    میں واقع زرعی  اراضی پر بمباری کر دی ۔

 فلسطینی حفاظتی ذرائع  کےمطابق ، اسرائیلی طیاروں   نے  یہ بمباری  رفاح نامی علاقے پر کی  جس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔

 اس حملے کے بارے میں تاحال کسی قسم کا بیان جاری نہیں کیا گیا ۔

 یاد رہے کہ اسرائیل وقتاً فوقتاً  غزہ  سے میزائل حملوں  کے  دعوں کے  جواب میں  غزہ   کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بناتا رہتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں