سعودی عرب کی زیر قیادت  اتحادی قوتوں کی یمن پربمباری ، 25 افراد ہلاک دس زخمی

سعودی عرب کی زیر قیادت  اتحادی قوتوں نے یمن کے دارالحکومت صناء  پر طیاروں سے بمباری کی جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

874696

 اطلاع کے مطابق  دارالحکومت صناء کے مغربی علاقے  میں موجود حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے گئے ہیں  جن میں   25 افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے ہیں ۔

متعللقہ خبریں