صدر حسن روحانی کیطرف سے صدر محمود عباس کو ایران آنے کی دعوت

ایران کے صدر حسن روحانی نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو ایران آنے کی دعوت دی ہے ۔

870459
صدر حسن روحانی کیطرف سے صدر محمود عباس کو ایران آنے کی دعوت

ایران کے صدر حسن روحانی نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو ایران آنے کی دعوت دی ہے ۔

صدر عباس کے دفتر سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آئندہ ہفتے   صدر محمود عباس کو امریکہ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کےدارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے پر غور کرنے کے لیے ایران آنے کی دعوت دی ہے ۔ تاہم اعلان میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ انھوں نے  صدر روحانی کی اس دعوت کو قبول کیا ہے یا نہیں ۔

متعللقہ خبریں