برطانوی وزیر اعظم تھریسامے اچانک بغداد پہنچ گئیں

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران گزشتہ روز اچانک بغداد پہنچ گئیں۔

858493
برطانوی وزیر اعظم تھریسامے اچانک بغداد پہنچ گئیں

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران گزشتہ روز اچانک بغداد پہنچ گئیں۔

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران گزشتہ روز اچانک بغداد پہنچ گئیں۔وہ سعودی عرب اور اردن بھی جائیں گی۔جہاں وہ قطر اور یمن سمیت علاقائی مسائل پربات کرینگی ۔

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم  ٹریسامئے کیساتھ مذاکرات میں  دوطرفہ تعلقات کے فروغ،  دہشت گردی کیخلاف جدوجہد ،دہشت گردی سے نقصان پہنچنے والے علاقوں کی تعمیر نو ،اقتصادی تعاون اور علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے ۔

متعللقہ خبریں