الا انبار کو داعش سے پاک کر دیا گیا ہے، العبادی

اعلی حکام کے اجلاس کے بعد  پریس کانفرس کا اہتمام کرنے والے العبادی نے بتایا کہ  ہم نے  الا نبار کے ایک وسیع  رقبے کو عسکری   طور پر داعش کا صفایا کر دیا ہے

857354
الا انبار کو داعش سے پاک کر دیا گیا ہے، العبادی

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی  کا کہنا ہے کہ ضلع انبار  کے الا جزرہ علاقے کے 14 ہزار مربع کلو میٹر کے رقبے  کو دہشت گرد تنظیم  سے پاک کر لیا گیا ہے۔

اعلی حکام کے اجلاس کے بعد  پریس کانفرس کا اہتمام کرنے والے العبادی نے بتایا کہ  ہم نے  الا نبار کے ایک وسیع  رقبے کو عسکری   طور پر داعش کا صفایا کر دیا ہے۔

انہوں نے  کہا کہ تشدد سے راہ فرار اختیار کرنے والے لوگ اب اپنے اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں