مصر، مسجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بے بس کر دیے گئے

فضائی قوتوں  نے دہشت گردوں کا تعاقب کیا  اور  ان کے  روپوش ہونے والے  بعض مقامات پر   بمباری کرتے ہوئے انہیں   تباہ کر دیا ہے

854867
مصر، مسجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بے بس کر دیے گئے

مصری فوج  نے اعلان کیا ہے کہ کل العریش شہر میں ہونے والے بم اور مسلح حملے   میں ملوث بعض دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے۔

فوج کے ترجمان کرنل تامیر الا روفائی  نے ایک تحریری اعلان میں  کہا ہے کہ فضائی قوتوں  نے دہشت گردوں کا تعاقب کیا  اور  ان کے  روپوش ہونے والے  بعض مقامات پر   بمباری کرتے ہوئے انہیں   تباہ کر دیا ہے۔

روفائی نے مارے جانے والے  دہشت گردوں  کی تعداد کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔



متعللقہ خبریں