شامی مستحقین کےلیے اقوام متحدہ کی امداد شام روانہ

اقوام متحدہ  کی طرف سے  شامی شہر عدلیب  کےلیے  8 ٹرک انسانی امداد کے روانہ  کیے گئے ہیں

841575
شامی مستحقین کےلیے اقوام متحدہ کی امداد شام روانہ

اقوام متحدہ  کی طرف سے  شامی شہر عدلیب  کےلیے  8 ٹرک انسانی امداد کے روانہ  کیے گئے ہیں۔

  یہ امدادی ٹرک  ترک ضلع حاتائے  کے راستے شام میں داخل ہوئے  جن پر لدا امدادی سامان   شامی مستحقین  میں تقسیم ہوگا۔



متعللقہ خبریں